Go beyond yourself in Japan!- آٹو موبائل کی مرمت اور دیکھ بھال –
کیا آپ جاپان میں اپنی صلاحیتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں ؟
اپریل 2019 میں، جاپان نے ایک نیا رہائشی سٹیٹس معین کیا ہے، خصوصی ہنرمند ورکر (SSW)، تاکہ سمندر پار ممالک سے جاپان کی مختلف صنعتوں اور شعبہ جات میں فوری طور پر کام کرنے کے لئے تیار با صلاحیت ماہرین کا استقبال کیا جا سکے ۔
https://www.pk.emb-japan.go.jp/itpr_ur/ssw/
Official Twitter < https://twitter.com/MofaJapan_en >
Official Facebook < https://www.facebook.com/Mofa.Japan.en >